• Skip to main content
  • Skip to secondary menu
  • Skip to primary sidebar
  • Colleges
  • Courses
  • Admissions
  • Results
  • Scholarships
  • Jobs
  • ARDMS QBank
  • NCLEX-RN Qbank

StudyPK

  • Disclaimer
  • Copyright
  • Contact us
  • About
  • Privacy
Home » Educational News » UHS 2018 MDCAT Schedule Announced

UHS 2018 MDCAT Schedule Announced

August 12, 2018 By Rana Waqar Leave a Comment

University Of Health Science Has Issued Entry Test MDCAT Schedule For The Admission In MBBS/BDS.
Registration: 17 Aug To 31 Aug
Entry Test Date: 16 Sep

Method_of_Registration:

(1) داخلہ ٹیسٹ کے لیے درخواست آن لائن وصول کی جائے گی- امیدوار کو فارم لینے کے لیے کسی سینٹر جانے کی ضرورت نہیں

(2) سب سے پہلے امیدوار بینک آد پنجاب کے اس لنک
(https://www.bop.com.pk/UHS/MDCAT_Registration_Form.aspx)
پر login ہوگا یہاں Register پر کلک کرنے سے ایک فارم اوپن ہو جائے گا جس پر امیدوار اپنے کوائف پُر کرے گا

(3) یاد رہے کہ آن لائن رجسٹریشن صرف کمپیوٹر (ڈیسک ٹاپ یا لیپ ٹاپ) سے ہوگی۔ موبائل فون سے رجسٹریشن نہیں ہوپائے گی

(4) کوائف پر کرنے کے بعد امیدوار کو اپنی تصویر (2MB تک) اپ لوڈ کرنے کا کہا جائے گا- امیدوار کی تصویر 2 ماہ سے زیادہ پرانی نہ ہو

(5) یاد رہے کہ فارم “Submit” ہونے کے بعد ایڈٹ یا تبدیل نہیں ہو سکے گا لہذا امیدوار کو چاہیے کے فارم کو ایک بار اچھی طرح پڑھ لے تاکہ غلطی کا امکان نہ رہے- ایک شناختی کارڈ/ب فارم/پاسپورٹ نمبر پر ایک ہی فارم “Submit” ہو پائے گا – ایک سے زیادہ فارم “Submit” کرنے کی صورت میں امیدوار کو نااہل قرار دے دیا جائے گا

(6) فارم “Submit” ہونے کے بعد امیدوار کو ایک سیریل نمبر دیا جائے گا جو ہر امیدوار کے لیے مختلف اور مخصوص ہو گا جیسے (UHS-123456789)- اس کے ساتھ ہی فارم کو “Download and Print” کا آپشن بھی آئے گا- امیدوار کو درخواست کو ایک پرنٹ لینا ہوگا- امیدوار کو چاہیے کہ اپنے سیریل نمبر کو علیحدہ نوٹ کرلے- اگر اس وقت پرنٹ کی سہولت نا ہو تو امیدوار کسی بھی وقت “Search Registration” سے اپنا سیریل نمبر دے کر اپنی درخواست کا پرنٹ لے سکتا ہے

(7) اس درخواست فارم کے پرنٹ کے ساتھ امیدوار بینک آف پنجاب کی کسی بھی برانچ میں دفتری اوقات میں 500 روپے نقد داخلہ ٹیسٹ فیس جمع کروائے گا جس کے بعد متعلقہ بینک آفیسر درخواست فارم کا ایک حصہ “Candidate Copy” بینک کی مہر کے ساتھ امیدوار کو لوٹا دے گا

(8) داخلہ ٹیسٹ فیس جمع کروانے کے بعد 72 گھنٹوں میں امیدوار کو اس کے رول نمبر اور امتحانی سنٹر کی تفصیل اس کے موبائل نمبر پر بھیج دی جائے گی اور ایڈمٹ کارڈ “Attachment” کی صورت میں بھیج دیا جائے گا- امیدوار اس کا پرنٹ نکال کر اپنے پاس رکھ لے

Reader Interactions

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Primary Sidebar

Search

Copyright © 2025 · Magazine Pro on Genesis Framework · WordPress · Log in